پرویز احمد سیکورٹیز لمیٹڈ
کمپنی کا جائزہ
پرویز احمد سیکورٹیز لمیٹڈ ڈی ایس گروپ کا حصہ ہے۔ |
– |
پرویز احمد سیکورٹیز لمیٹڈ نے نومبر 2005 میں اپنے آپریشنز کا آغاز کیا ۔ |
– |
کمپنی کراچی اسٹاک ایکسچینج (اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج )پر 25 اپریل 2007ءکو درج ہوئی۔ |
– |
کمپنی حصص بروکریج اور ٹریڈنگ ، مشاورتی خدمات اور انڈررائٹنگ میں مشغول بنیادی طور پر ایک بروکریج ہاؤس ہے۔ |
– |