:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے تفویض کردہ کمپنی کی علامت

PSAL پی ایس اے ایل

 

:شیئرجسٹرار

THK ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ

پہلی منزل، 40-سی، بلاک 6،

P.E.C.H.S، کراچی – 75400

 

:کمپنی کے حصص کا فری فلوٹ

جون 2017, 30 کے مطابق کمپنی کے کل بقایا186,568,487 حصص میں سے فری فلوٹ حصص180,352,471 ہیں جو 97.67 فیصد بنتے ہیں۔

 

:مالی سال 2017 کے لئے سرمایہ کاری کا تناسب

(1.23)

(روپے) فی شیئر آمدنی

123%

(فیصد)

پی / ای تناسب

(2.58) (روپے)

بریک اپ ویلیو

:پالیسیاں اور طریقہء کار