وژن اور مشن

: وژن

بحیثیت ایک انویسٹمنٹ اور فنانشل سروسز آرگنائزیشن جس کے اصول اس کے حصص داران اور کلائنٹس کی مالیاتی کامیابی کا مرکز ہیں، ہم کمپنی کی مالی اور آپریشنل نمو کے لئے اپنی خصوصی مہارتوں اور ججمنٹس کو استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ درجہ کا سروس معیار اور صلاحیت رکھنے کے لئے پُرجوش ہیں۔

مشن

ایک قابل قدر اور خوشحال کمپنی بننا ، اپنے کلائنٹس کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور اپنے حصص داروں کے لئے سب سے زیادہ ممکنہ منافع کمانے کے لئے قابل اعتماد سرمایہ کاری رویہ اور بہترین کارپوریٹ گورننس معیارات کی تعمیل کے ذریعے ویلیو ایڈڈ فنانشل سروسزکی متنوع رینج مہیا کرنے والی کمپنی بننا۔