واپس جانا

کمپنی پروفائل

پرویز احمد سیکورٹیز لمیٹڈ  ڈی ایس گروپ کا حصہ ہے۔

پرویز احمد سیکورٹیز لمیٹڈ  ایک انویسٹمنٹ کمپنی / بروکریج کمپنی ہے۔ کمپنی پاکستان میں 08 جون 2005 کو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت ایک واحد رکن کمپنی کے طور پر قائم ہوئی اور بعد میں پبلک لمیٹڈ کمپنی میں بدل گئی اور کمپنی کراچی اسٹاک ایکسچینج (اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج )پر 25 اپریل 2007ءکو درج ہوئی۔

کمپنی کا پیڈاپ سرمایہ 1,865ملین روپے ہے۔

اصل سرگرمی

کمپنی حصص بروکریج اور ٹریڈنگ ، مشاورتی خدمات اور انڈررائٹنگ میں مشغول بنیادی طور پر ایک بروکریج ہاؤس ہے۔

صدر دفتر & رجسٹرڈدفتر

،    لاہور میں واقع ہے۔  II گلبرگ ،-K 20  کمپنی کارجسٹرڈ دفتر

فون: 92-42-35714809, 35714810, 35759621

ds@dsgpk.com

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر

0050705

قومی ٹیکس نمبر

2569706-4